کراچی میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، طالبہ جاں بحق
کراچی : شہر کےعلاقے گلشن اقبال میں واقع موچی موڑ کے قریب علی الصبح ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نجی یونیورسٹی کی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ مقتولہ کے چچا کا کہنا ہے کہ مصباح عابد ٹاؤن کی رہائشی اور ٹھرڈ ایئر کی طالبہ تھی، صبح سات بج کر 5 منٹ موچی مزید پڑھیں