انتخابات 2024: الیکشن کمیشن کا سیکیورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 میں سیکیورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کیلئے الگ ضابطہ اخلاق جاری ہوگا، سیکیورٹی پر مامور اہلکار انتخابات کے پر امن انعقاد میں معاونت کریں گے، تمام پولنگ اسٹیشنز کے باہر سیکیورٹی مزید پڑھیں
انتخابات 2024: الیکشن کمیشن کا سیکیورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری Read More »