اداکارہ صوبیہ خان نے یوکے میں زبردست پرفارمس سے شائقین کے دل جیت لیے
پاکستان کی نامور اداکارہ صوبیہ خان نے یوکے میں میلہ لوٹ لیا،زبردست ڈانس پرفارمس سے شائقین کے دل جیت لیے غیر ملکی بھی شو کے اختتام پر اداکارہ سے سیلفیاں بناتے رہے،شو کی کامیابی پر ساتھیوں فنکاوں اور دوستوں کی جانب سے اداکارہ کو مبارکباد کے پیغامات موصول،اداکارہ کا کہنا تھا کہ عزت اور شہرت مزید پڑھیں
اداکارہ صوبیہ خان نے یوکے میں زبردست پرفارمس سے شائقین کے دل جیت لیے Read More »