رواں برس صدقہِ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم سو روپے فی کس مقرر
کراچی : رواں برس صدقہِ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم سو روپے فی کس مقرر کردی گئی۔ رویت ہلاک کمیٹی کے مطابق اہل ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ و فدیہ ادا کرسکتے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے فطرہ اور صوم کفارے کا اعلان کردیا مزید پڑھیں
رواں برس صدقہِ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم سو روپے فی کس مقرر Read More »