مسلم لیگ ن کی حلف اٹھانے کی پابندی کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل
اسلام آباد : رکن پارلیمنٹ پر 60 روز کے اندر حلف اٹھانے کی پابندی کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن نے بطور جماعت صدارتی آرڈیننس کیس میں ہائی کورٹ کے سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی حلف اٹھانے کی پابندی کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل Read More »