اٹک : سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ن کے رہنما کی گاڑی پرفائرنگ
اٹک : سابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی اموراورمسلم لیگ ن کے رہنما شیخ آفتاب کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 اٹک ون سے مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ آفتاب کی گاڑی پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی تاہم وہ اس حملے میں مزید پڑھیں
اٹک : سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ن کے رہنما کی گاڑی پرفائرنگ Read More »