برطانوی شاہی جوڑا آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے گا
لاہور : برطانوی شاہی جوڑا آج ایک روزہ دورے پر 12 بجے لاہور پہنچے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب شاہی جوڑا کا استقبال کریں گے۔ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن ائیرپورٹ پر وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب سے ملاقات کریں گے۔ شاہی جوڑا دوپہر میں ایس او ایس کا دورہ کرکے بچوں سے مزید پڑھیں
برطانوی شاہی جوڑا آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے گا Read More »