جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

شہر قائد

رینجرز اور پولیس کی شہر قائد میں مشترکہ کارروائیاں، 16 ملزمان گرفتار

کراچی : رینجرز اور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 16 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں چاکیواڑہ کے علاقے سے ملزم عتیق کو گرفتارکیا جو بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ فیروز آباد، الفلاح، نیپئر،عیدگاہ اور کورنگی کے علاقوں میں کارروائی کرتے مزید پڑھیں

رینجرز اور پولیس کی شہر قائد میں مشترکہ کارروائیاں، 16 ملزمان گرفتار Read More »

میئر کراچی

میئر کراچی نے مصطفیٰ کمال کو معطل کردیا، نوٹیفیکشن جاری

کراچی : شہر میں کچرا اٹھانے پر میئر نے فلمی انداز میں مصطفیٰ کمال کو گاربیج پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرکے 24 گھنٹے میں ہی معطل کردیا۔ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مصطفیٰ کمال کو اختیارات سونپنے کے 24 گھنٹے بعد ہی میئر کراچی نے انہیں معطل کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی

میئر کراچی نے مصطفیٰ کمال کو معطل کردیا، نوٹیفیکشن جاری Read More »

صدراتی نامزدگی شہر قائد کے ووٹوں کی بدولت ممکن ہوئی، تمام ووٹرز کا شکر گزار ہوں

صدراتی نامزدگی شہر قائد کے ووٹوں کی بدولت ممکن ہوئی، تمام ووٹرز کا شکر گزار ہوں

کراچی :  تحریک انصاف رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ جو وعدے کیے گئے وہ پورے کریں گے، ملک سے غربت کا خاتمہ ہوگا اور بے روزگاروں کو ملازمتیں ملیں گی۔ عارف علوی نے کہا ہے کہ صدر کے لیے نامزد کرنے پر عمران خان کا مشکور ہوں،

صدراتی نامزدگی شہر قائد کے ووٹوں کی بدولت ممکن ہوئی، تمام ووٹرز کا شکر گزار ہوں Read More »

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار، پارہ 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار، پارہ 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی کی لہر برقرار ہے اور بدھ کےروز بھی درجہ حرارت 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا۔ جی نیوز کے مطابق گزشتہ کئی روز سے کراچی والوں سے سمندر کی ٹھنڈی ٹھار ہوائیں روٹھی ہوئی ہیں، جن کی وجہ سے شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، ایک

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار، پارہ 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا Read More »

شہر قائد میں ہیٹ ویو کی وجہ سے شدید گرمی کی لہر جاری

شہر قائد میں ہیٹ ویو کی وجہ سے شدید گرمی کی لہر جاری

کراچی: شہر قائد میں ہیٹ ویو کی وجہ سے شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور درجہ حرارت 42 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔ جی نیوز کے مطابق کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوامیں نمی کا تناسب 14 فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

شہر قائد میں ہیٹ ویو کی وجہ سے شدید گرمی کی لہر جاری Read More »

Scroll to Top