ناظم آباد، اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کے دوران شہری ہلاک ہوا : سینٹرل پولیس
کراچی : سینٹرل پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں نے پولیس پر فائرنگ کی، پولیس کی اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کے دوران شہری ہلاک ہوا۔ سینٹرل پولیس نے کارروائی کے دوران شہری کی ہلاکت سے متعلق پریس نوٹ جاری کردیا، جس کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس اہلکاروں واحد، عتیق، راشد اور فیضان مزید پڑھیں
ناظم آباد، اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کے دوران شہری ہلاک ہوا : سینٹرل پولیس Read More »