جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

شہریار آفریدی

پی ٹی آئی نے بہت جلد فوج سے مذاکرات ہونے کا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی نے بہت جلد فوج سے مذاکرات ہونے کا دعویٰ کردیا۔  تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ جیو نیوز کو ایک انٹرویو کے دوران شہر یار آفریدی نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے بہت جلد فوج سے مذاکرات ہونے کا دعویٰ کردیا Read More »

شہریار

وفاقی حکومت کا چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس آج 3 بجے طلب کرلیا ہے، اجلاس میں چیئرمین شہریار آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت

وفاقی حکومت کا چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کو ہٹانے کا فیصلہ Read More »

مسئلہ کشمیر بھارت کا

مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ تسلیم شدہ تنازعہ ہے : شہریار آفریدی

واشنگٹن : امریکا میں کشمیر پر  بھارتی قبضے کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، شہریار آفریدی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام بھارت کی جانب سے کشمیر میں انسانی حقوق کی

مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ تسلیم شدہ تنازعہ ہے : شہریار آفریدی Read More »

شہریار

کرکٹ جینٹلمین گیم ہے، بھارت اسے اپنی گندی سیاست سے آلودہ نہ کرے: شہریار آفریدی

مظفرآباد: شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت اور بی سی سی آئی سے گذارش ہے کہ کرکٹ جینٹلمین گیم ہے، اسے اپنی گندی سیاست سے آلودہ نہ کرے۔ چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کا ہندتوا حکومت کو واضح جواب بھارت کی سفارتی محاذ پر ایک

کرکٹ جینٹلمین گیم ہے، بھارت اسے اپنی گندی سیاست سے آلودہ نہ کرے: شہریار آفریدی Read More »

کشمیر کا سودا

پاکستان سب کچھ قربان کرسکتا ہے لیکن کشمیر کا سودا نہیں کرسکتا: شہریار آفریدی

اسلام آباد: شہریار آفریدی نے کہا کہ مودی جو کچھ کیا ہے اب اسے دشمن کی ضرورت نہیں، پاکستان سب کچھ قربان کر سکتا ہے لیکن کشمیر کا سودا نہیں کر سکتا۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 23 مارچ تجدید عہد اور تعمیل پاکستان کا دن

پاکستان سب کچھ قربان کرسکتا ہے لیکن کشمیر کا سودا نہیں کرسکتا: شہریار آفریدی Read More »

ووٹ کارروائی

ووٹ نہ دینے والوں کیخلاف ایسی کارروائی ہو کہ نسلیں یاد رکھیں : شہریار آفریدی

اسلام آباد : شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے جی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جیت کا دن ہے، جن اراکین نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہیں دیا ان کے خلاف کارروائی ہونی

ووٹ نہ دینے والوں کیخلاف ایسی کارروائی ہو کہ نسلیں یاد رکھیں : شہریار آفریدی Read More »

Scroll to Top