جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

شہباز شریف

Pm Shahbaz Shareef

وزیر اعظم شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے  استعفیٰ دے دیا۔ جی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے ہیں جب کہ پارٹی قائد کو مستعفی ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے جی ٹی وی کو بتایا مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا Read More »

وزیر اعظم

وزیراعظم کا گوادر کے بارش سے متاثرہ افراد کیلئے مالی امداد کا اعلان

گوادر :وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متاترین کی مدد کرنا احسان نہیں بلکہ نومنتخب حکومت کا فرض ہے متاثرین کی مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی،دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ گوادر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ

وزیراعظم کا گوادر کے بارش سے متاثرہ افراد کیلئے مالی امداد کا اعلان Read More »

بھارتی وزیر اعظم کی شہباز شریف

بھارتی وزیر اعظم کی شہباز شریف کو وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ Congratulations to @CMShehbaz on being sworn in

بھارتی وزیر اعظم کی شہباز شریف کو وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد Read More »

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیا۔ ایوان صدر میں تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تقریب میں غیر ملکی سفارتکار، سینئر سرکاری حکام اور سیاسی جماعتوں کے رہنما شریک ہیں۔ تقریب میں جوائنٹ چیفس

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا Read More »

حکومت سازی اور کابینہ کے معاملات پر ن لیگ کی بڑی بیٹھک آج سجے گی

 وفاق، پنجاب میں حکومت سازی اور کابینہ کے معاملات پر بڑی بیٹھک سج گئی ہے، اجلاس میں پنجاب کابینہ میں وزارتوں سے متعلق ن لیگ کی جانب سے مختلف ناموں پر غور کیا جائے گا۔  مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے زیرِ صدارت اجلاس میں وفاق، پنجاب میں حکومت سازی اور کابینہ کے

حکومت سازی اور کابینہ کے معاملات پر ن لیگ کی بڑی بیٹھک آج سجے گی Read More »

نواز شریف سیاست سے کنارہ نہیں کر رہے، حکومتوں کی سرپرستی کریں گے، مریم نواز

ن لیگ کی چیف آرگنائزر اور پارٹی کی جانب سے پنجاب کی نامزد وزیرِاعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف واضح کرچکے ہیں وہ کسی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزارت اعظمیٰ کا عہدہ قبول نہ کرنے

نواز شریف سیاست سے کنارہ نہیں کر رہے، حکومتوں کی سرپرستی کریں گے، مریم نواز Read More »

Scroll to Top