وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت بوجھ خود برداشت کرے گی، عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ Read More »