تاریخ کا سب سے مہنگا پرمٹ، امریکی شہری کا چترال میں مارخور کا شکار
چترال: امریکی شہری ڈیرن جیمز مل مین نے سب سے مہنگی پرمٹ حاصل کرنے کے بعد چترال میں مارخور کا شکار کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکاری نے شکار کا پرمٹ دو لاکھ بتیس ہزار ڈالر میں حاصل کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرمٹ حاصل کرنے کے بعد شکار کئے گئے مارخور مزید پڑھیں
تاریخ کا سب سے مہنگا پرمٹ، امریکی شہری کا چترال میں مارخور کا شکار Read More »