ہزارہ برادری کی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوانے کیلئے تصدیق کی شرط ختم کردی گئی
اسلام آباد : عدالت نے ہزارہ برادری کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوانے کیلئے ایم این اے، ایم پی اے یا چیئرمین یونین کونسل کی تصدیق کی شرط ختم کر دی۔ سپریم کورٹ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف از خود نوٹس پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں
ہزارہ برادری کی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوانے کیلئے تصدیق کی شرط ختم کردی گئی Read More »