وزیر اعلیٰ پنجاب کی شمالی وزیرستان میں باردوی سرنگ کے دھماکے کی مذمت
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے شمالی وزیرستان میں باردوی سرنگ کے دھماکے کی مذمت کی اور 3 فوجی جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شمالی وزیرستان میں باردوی سرنگ کے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ دھماکے میں 3 فوجی جوانوں کی شہادت مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کی شمالی وزیرستان میں باردوی سرنگ کے دھماکے کی مذمت Read More »