رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود الیکشن سے دستبردار ہوگئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شفقت محمود الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں عام انتحابات سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ رہنما پی ٹی آئی نے اپنی دستبرداری سے متعلق ریٹرننگ افسر کو مراسلہ بھی لکھ دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف کراچی سے الیکشن مزید پڑھیں
رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود الیکشن سے دستبردار ہوگئے Read More »