امریکہ میں گرمی کی شدید لہر، اگلے ہفتے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کا امکان
واشنگٹن : امریکہ بھر میں ریکارڈ درجہ حرارت ہے، گرمی کی لہر نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اگلے ہفتے مزید ریکارڈ قائم کیے جانے کا امکان ہے۔ امریکہ کے کئی حصوں میں درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس سے تقریباً سو ملین سے زائد افراد متاثر ہوسکتے مزید پڑھیں
امریکہ میں گرمی کی شدید لہر، اگلے ہفتے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کا امکان Read More »