چین میں ایک شخص کے جسم اور دماغ میں 700 کیچوے دریافت

بیجنگ: چین میں ایک شخص کے سر درد اور جھٹکوں کی شکایت پر ایک اسپتال میں معائنہ کیا گیا تو اس شخص کے پھیپھڑوں اور جسم کے دیگر حصوں میں سیکڑوں کیچوے دریافت ہوئے ہیں۔ 43 سالہ زو زونگ فو نامی شخص جن کا تعلق مشرقی چین کے ایک شہر سے ہے، نے شکایت کی مزید پڑھیں

چین میں ایک شخص کے جسم اور دماغ میں 700 کیچوے دریافت Read More »