انتخابات سے قبل پری پول دھاندلی کیلئے گراؤنڈ بنایا جارہا ہے: شاہ زین بگٹی
کوئٹہ: شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ انتخابات سے قبل پری پول دھاندلی کیلئے گراؤنڈ بنایا جارہا ہے، اگر سلیکشن ہی کرنی ہے تو ہمیں بتادیں تاکہ ہم حصہ نہ لیں۔ سربراہ جمہوری وطن پارٹی شاہ زین بگٹی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈیرہ بگٹی میں 21 پولنگ اسٹیشنز کو منتقل مزید پڑھیں
انتخابات سے قبل پری پول دھاندلی کیلئے گراؤنڈ بنایا جارہا ہے: شاہ زین بگٹی Read More »