برطانیہ کا شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا، تیاریاں مکمل
اسلام آباد: برطانیہ کا شاہی جوڑا پانچ روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچے گا۔ برطانیہ کا شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن پاکستان کے پانچ روزہ طویل دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ شاہی جوڑا آج رات ساڑھے 9 بجے نور خان ائیر بیس پر اترے گا، جہاں ان کے استقبال مزید پڑھیں
برطانیہ کا شاہی جوڑا آج پاکستان پہنچے گا، تیاریاں مکمل Read More »