نیب کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا چاہیے، کیسز دیکھ کر کوئی سرمایہ کاری نہیں کرتا : شاہد خاقان
اسلام آباد : سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ نیب ایک بھی سیاستدان کو نہیں پکڑ سکی، نیب کیسز دیکھ کر ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کرتا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نیب قانون میں جعلی کیسز کو ختم کرنے کی گنجائش مزید پڑھیں