وطن اب مزید صدمے برداشت نہیں کرسکتا، ملکی صورتحال پر شاہد آفریدی بھی بول پڑے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ملکی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے فیصلہ سازوں سے اپیل کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ’عام آدمی ہر روز کی ایک نئی کہانی سے تنگ آگیا ہے، اس کا مسئلہ مہنگائی اور مزید پڑھیں
وطن اب مزید صدمے برداشت نہیں کرسکتا، ملکی صورتحال پر شاہد آفریدی بھی بول پڑے Read More »