شام سے

امریکی صدر کا یوٹرن، امریکی فوج شام سے مکمل انخلاء نہیں کرے گی

واشنگٹن : امریکی صدر نے یوٹرن لیتے ہوئے شام سے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلاء کے بجائے کم تعداد میں فوجی رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے اعلان کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند امریکی فوجی شام میں ہی رہیں گے۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر کا یوٹرن، امریکی فوج شام سے مکمل انخلاء نہیں کرے گی Read More »