کراچی: سی پی ایل سی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث باپ بیٹا گرفتار
کراچی: سی پی ایل سی اور بلوچ کالونی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث باپ بیٹے کو جونیجو ٹاؤن سے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان غلام نبی اور گل شیر کو ٹیکنیکل سپورٹ کے ذریعے گرفتار کیا گیا، قتل کا مرکزی ملزم شامیر حسین فرار ہے مزید پڑھیں