اس وقت سی پیک اتھارٹی موجود نہیں، قانون جلد پارلیمنٹ میں لایا جائے گا : حماد اظہر
اسلام آباد : حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اس وقت سی پیک اتھارٹی موجود نہیں ہے، سی پیک آرڈیننس ختم ہونے کے بعد وزارت پلاننگ امور دیکھ رہی ہے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ این این ایف سی سے کسی قسم کی کٹوتی مزید پڑھیں
اس وقت سی پیک اتھارٹی موجود نہیں، قانون جلد پارلیمنٹ میں لایا جائے گا : حماد اظہر Read More »