ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

سیمی فائنل

ہاردک

ٹوٹے ہوئے، شدید اداس، زخمی، انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پانڈیا کا ردعمل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد ہاردک پانڈیا کا ردعمل سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر ہاردک نے جذبات سے بھری ایک ٹوئٹ کی جس میں درج تھا کہ ٹوٹے ہوئے، شدید اداس، زخمی، جسے قبول کرنا ہم سب کے لیے مشکل ہے۔ ہاردک نے لکھا کہ میں مزید پڑھیں

ٹوٹے ہوئے، شدید اداس، زخمی، انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پانڈیا کا ردعمل Read More »

انگلینڈ

دوسرا سیمی فائنل: بھارت کو بدترین شکست، انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر اور ایلکس ہیلز 170 رنز کی شراکت داری کی، ہیلز نے 47 گیندوں پر 86 اور بٹلر نے 49 گیندوں پر 80 اور رنز کی ناقابل

دوسرا سیمی فائنل: بھارت کو بدترین شکست، انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا Read More »

پاکستان

پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت

پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »

عمران

آخری بال تک لڑیں، عمران خان کا قومی ٹیم کے نام پیغام

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے بابر اعظم اور پاکستانی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی ٹیم کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ Wishing Babar Azam and

آخری بال تک لڑیں، عمران خان کا قومی ٹیم کے نام پیغام Read More »

شاہد

بولرز سے مطمئن ہوں، بیٹنگ لائن اپ کی فکر ہے: شاہد آفریدی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمارے بولرز اپنا کام مکمل طور پر کررہے ہیں، مجھے فکر بیٹنگ لائن اپ کی ہے۔ نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ سیمی فائنل کے حوالے سے مجھے فکر بیٹنگ لائن اپ کی ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

بولرز سے مطمئن ہوں، بیٹنگ لائن اپ کی فکر ہے: شاہد آفریدی Read More »

کین

کین ولیمسن نے پاکستان کو ایک مضبوط اور بہترین ٹیم قرار دیدیا

سڈنی: نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایک مضبوط اور بہترین ٹیم ہے۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ولیمسن نے کہا کہ ورلڈکپ میں دونوں ٹیموں نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے اور ہمارے کھلاڑی کنڈیشن سے ہم آہنگ ہیں، آسٹریلیا کے میچ میں اچھی وکٹ تھی لیکن دوسرے

کین ولیمسن نے پاکستان کو ایک مضبوط اور بہترین ٹیم قرار دیدیا Read More »

Scroll to Top