لاہور ہائی کورٹ نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان کو غیر قانونی قرار دے دیا
لاہور : عدالت نے کابینہ کی منظوری کے بغیر سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان پر پابندی لگادی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ای چالان سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے مقامی شہری کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان کے مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان کو غیر قانونی قرار دے دیا Read More »