پی ایس ایل سیزن 5 میں شرکت کا منتظر ہوں، شین واٹسن
سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن پاکستان آنے کو تیار ہیں، انہوں نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں شرکت کے لیے رجسٹریشن بھی کروادی ہے۔ آسٹریلیا کے شین واٹسن، نیوزی لینڈ کے مچل میکلنگن اور ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران پلاٹینم کٹیگری میں شامل ہوگئے ہیں اور انگلینڈ کے اسٹیفن فن نے گولڈ مزید پڑھیں
پی ایس ایل سیزن 5 میں شرکت کا منتظر ہوں، شین واٹسن Read More »