ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

سکیورٹی

عمران

عمران خان کی رہائش گاہ سے پولیس سیکورٹی واپس لے لی گئی، حالات کشیدہ ہونے کا خطرہ

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے پولیس کی سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ کے داخلی راستے پر پی ٹی آئی نے کنٹینرز لگا دئیے، زمان پارک کے باہرکینال روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہے، مال روڈ انڈر پاس ٹریفک مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائش گاہ سے پولیس سیکورٹی واپس لے لی گئی، حالات کشیدہ ہونے کا خطرہ Read More »

مراسلے

وفاقی حکومت کا غیرملکیوں کی سیکیورٹی کیلئے فوری انتظامات کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیرملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے فوری انتظامات کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو بھی مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اور وفاقی سیکریٹری داخلہ تمام صوبوں،

وفاقی حکومت کا غیرملکیوں کی سیکیورٹی کیلئے فوری انتظامات کرنے کا حکم Read More »

عمران

عمران خان بلٹ پروف جیکٹ کا لازماً استعمال کریں، پولیس کی سیکورٹی ہدایات

راولپنڈی: جلسے سے متعلق پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طور پر اہم سیکورٹی ہدایات سے آگاہ کردیا۔ پولیس نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وی آئی پی کی سیکورٹی کے لئے ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، ہدایات تحریری طور پر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق

عمران خان بلٹ پروف جیکٹ کا لازماً استعمال کریں، پولیس کی سیکورٹی ہدایات Read More »

شیخ

وزارت چھوڑنے پر شیخ رشید نے سکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد: وزارت چھوڑنے پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سکیورٹی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے لہٰذا رینجرز کی سکیورٹی بھی دی جائے۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کیلئے سابق وزیراعظم کے طور پر سکیورٹی اور شیخ رشید کے

وزارت چھوڑنے پر شیخ رشید نے سکیورٹی مانگ لی Read More »

مذہبی

اسلام آباد: مذہبی جماعت کا احتجاجی مارچ، وزارت داخلہ نے ہنگامی اقدامات کردیے

اسلام آباد: مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کیلئے وزارت داخلہ نے ہنگامی اقدامات کردیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کو احتجاجیوں سے محفوظ رکھنے کیلئے دیگر صوبوں سے بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے، پنجاب، آزاد کشمیر اور کے پی کے سے پولیس کے 30 ہزار جوان مانگے گئے ہیں۔ پنجاب، کے

اسلام آباد: مذہبی جماعت کا احتجاجی مارچ، وزارت داخلہ نے ہنگامی اقدامات کردیے Read More »

جواد

ایران اور امریکا کے درمیان سیکیورٹی پر تعاون ممکن ہے: جواد ظریف

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان سیکیورٹی کے معاملے پر تعاون ممکن ہے، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امن کے لیے خیر سگالی بیان دے دیا۔ جواد ظریف نے ذاتی حیثیت میں جاری بیان میں کہا کہ خلیج فارس میں دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون ہوسکتا ہے، ایران کو دیکھنا

ایران اور امریکا کے درمیان سیکیورٹی پر تعاون ممکن ہے: جواد ظریف Read More »

Scroll to Top