کرتارراہداری کھولنے کا انعام، بھارتی سکھ خاندان نے اپنی زمین مسجد کیلئے وقف کردی
نیو دہلی : بھارت میں جہاں انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم عبادت گاہوں پر قبضہ جاری ہے وہیں سکھ خاندان نے پاکستان کی کرتارراہداری پر مہمان نوازی دیکھتے ہوئے اپنی زمین مسجد کیلئے وقف کردی۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے سکھ خاندان نے مسجد کی تعمیر کے لیے اپنی زمین عطیہ مزید پڑھیں
کرتارراہداری کھولنے کا انعام، بھارتی سکھ خاندان نے اپنی زمین مسجد کیلئے وقف کردی Read More »