جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

سپریم کورٹ

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ

  سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کے نام کی منظوری دے دی ہے۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ملک شہزاد احمد کے نام کی متفقہ منظوری دیتے ہوئے انھیں لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ Read More »

جج کیخلاف کارروائی شروع ہو جائے تو استعفے سے ختم نہیں ہوگی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ یا مستعفی ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ ،مستعفی ججز کیخلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی جاری رکھنے سے متعلق اپیل پر سماعت ہوئی۔ خواجہ حارث نے کہا کہ ضروری نہیں کوئی جج اسی وجہ سے استعفیٰ دے کہ اس پر

جج کیخلاف کارروائی شروع ہو جائے تو استعفے سے ختم نہیں ہوگی، سپریم کورٹ Read More »

تاحیات نا اہلی کیس

تاحیات نا اہلی کیس، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری 

  سپریم کورٹ نے سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 53 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا، فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ شامل ہے جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی تفصیلی فیصلے کا حصہ ہے۔ فیصلے میں

تاحیات نا اہلی کیس، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری  Read More »

انتخابات

عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست ،سپریم کورٹ میں سماعت اگلے ہفتے ہوگی

  اسلام آباد :سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ 19 فروری کو اس کیس سماعت کرے گا۔ واضح رہےسپریم کورٹ میں عام شہری نے انتخابی نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کی تھی۔

عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست ،سپریم کورٹ میں سماعت اگلے ہفتے ہوگی Read More »

ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ سستے اورفوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 37(d)کے تحت یہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ سستے اورفوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ ججز کا بنیادی کام ہرقسم کے حالات میں ہر شخص کے بنیادی حقوق کاتحفظ کرنا ہے جس میں شکایت کندہ اور ملزم دونوں شامل ہیں۔

ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ سستے اورفوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائے Read More »

سپریم کورٹ خصوصی کیسز

سپریم کورٹ : خصوصی کیسز کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

  سپریم کورٹ آف پاکستان کا خصوصی کورٹس کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس سردار طارق نے بنچ سے علیحدگی اختیار کرلی۔ سپریم کورٹ کے بنچ کی دوبارہ تشکیل کے لیے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیجوا دیا گیا ہے۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی جانب سے اس بینچ پر اعتراض اٹھایا

سپریم کورٹ : خصوصی کیسز کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا Read More »

Scroll to Top