آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کر کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل Read More »