سٹی کورٹ سے جعلی وکیل گرفتار، کراچی
کراچی: سٹی کورٹ سے جعلی وکیل گرفتارہوا، اور ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔ جنرل سیکریٹری کراچی بار عامر سلیم کا کہنا تھا کہ سلام ولد عبدالسلام نامی ملزم اپنے آپ کو وکیل بنا کر کیس کی سماعت کررہا تھا، جو جے ایم ویسٹ کی عدالت میں کیس میں دلائل مزید پڑھیں