سبی کے سٹی تھانے پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کوئٹہ: سبی کے سٹی تھانے پر دستی بم حملہ ہوا تاہم خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بلوچستان کے ضلع سبی میں واقع سٹی تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے دستی بم تھانے کے اندر پھینکنےکی مزید پڑھیں
سبی کے سٹی تھانے پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ Read More »