جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

سندھ ہائی کورٹ

مقدمہ کالعدم قرار دینے

سندھ ہائیکورٹ نے حسان نیازی کیخلاف مقدمہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی

کراچی : حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی نے مقدمہ کالعدم قرار دینے کے لیے درخواست دائر کر رکھی تھی۔ سندھ ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی سندھ پولیس کی جانب سے گرفتاری پر والد کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے حسان نیازی کو مقدمے سے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے حسان نیازی کیخلاف مقدمہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی Read More »

11 مئی تک

مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عدیل راجہ کیخلاف درخواست پر 11 مئی تک رپورٹ طلب

کراچی : عدالت نے پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی میجر (ر) عادل فاروق راجہ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں : سندھ ہائی کورٹ : حکیم سعید قتل کیس سے

مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عدیل راجہ کیخلاف درخواست پر 11 مئی تک رپورٹ طلب Read More »

9 حلقوں

سندھ میں 9 حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد معطل

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے عدالت نے سندھ میں 16 مارچ کو 9 حلقوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 رکن قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ

سندھ میں 9 حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد معطل Read More »

بانی ایم کیو ایم کی تقریر

بانی ایم کیو ایم کی تقریر پر پابندی کے خلاف درخواست دائر

کراچی : بانی ایم کیو ایم کی تقریر پر پابندی کے خلاف شہری محمد آفتاب الدین بقائی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بیرون ملک ملازمت کے بعد وطن واپس پہنچا تو پتہ چلا بانی ایم کیو ایم کی تقریر پر پابندی ہے۔ انہوں نے ہمشہ غریب اور

بانی ایم کیو ایم کی تقریر پر پابندی کے خلاف درخواست دائر Read More »

21 مارچ تک

پی ٹی آئی کے ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست پر 21 مارچ تک جواب طلب

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں سولہ مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 21 مارچ تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کراچی کے مستعفیٰ ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے موقع

پی ٹی آئی کے ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست پر 21 مارچ تک جواب طلب Read More »

حکیم سعید قتل کیس

سندھ ہائی کورٹ : حکیم سعید قتل کیس سے بری ہونے شخص لاپتہ ہوگیا، رپورٹ طلب

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے حکیم سعید قتل کیس سے بری ہونے شخص سے متعلق جے آئی ٹی، ٹاسک فورس حکام سے رپورٹس طلب کرلیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں حکیم سعید قتل کیس میں بری ہونے والے سید اعزاز الحسن کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں : سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ : حکیم سعید قتل کیس سے بری ہونے شخص لاپتہ ہوگیا، رپورٹ طلب Read More »

Scroll to Top