زرعی معیشت کو خطرہ، سندھ حکومت کے حصے کا پانی دینے کا مطالبہ
کراچی : سندھ حکومت نے آبی معاہدے کے تحت حصے کا پانی کم ملنے کی وجہ کو سندھ کی زرعی معیشت کے لئے خطرہ قرار دیدیا۔ مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ سندھ میں پانی کی قلت 45 فیصد تک جا پہنچی ہے، پانی کی کمی روز بروز بڑھتی جارہی ہے۔ سندھ مزید پڑھیں
زرعی معیشت کو خطرہ، سندھ حکومت کے حصے کا پانی دینے کا مطالبہ Read More »