سندھی قوم پرست پارٹی کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج
کراچی : سندھ کی قوم پرست پارٹی کے خلاف پاکستان مخالف ریلی نکالنے پر دہشت گردی، بغاوت ، نفرت انگیز تقاریر کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سندھ کی قوم پرست پارٹی جئے سندھ قومی محاذ کی پاکستان مخالف ریلی نکالنے پر اسٹیل ٹاؤن تھانے میں دہشتگردی، بغاوت سمیت سنگین دفعات کے مزید پڑھیں
سندھی قوم پرست پارٹی کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج Read More »