کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس میں اضافہ
کراچی : شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے، سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شام کے وقت بوندا باندی کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں : کراچی: لیاری میں دو منزلہ مزید پڑھیں
کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس میں اضافہ Read More »