سمندری طوفان بلبل : بنگلہ دیش اور بھارت میں تباہی، 20 افراد ہلاک
ڈھاکہ : سمندری طوفان بلبل نے بنگلہ دیش اور بھارتی ریاستوں میں تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ 135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والے طوفان کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سمندری طوفان کی وجہ سے بنگلہ دیش کی چٹا گانگ ائیرپورٹ اور بندرگاہوں پر مزید پڑھیں
سمندری طوفان بلبل : بنگلہ دیش اور بھارت میں تباہی، 20 افراد ہلاک Read More »