سعودی عرب نے فوج میں خواتین کو بھرتی کرنے کا اعلان کردیا
ریاض : سعودی عرب میں بھی خواتین فوجی لباس میں نظرآئیں گی۔ وزارت دفاع نے سال دو ہزار تیس سے فوج میں خواتین کو شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار تیس سے سعودی عرب کی فوج میں خواتین کو بھی شامل کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے فوج میں خواتین کو بھرتی کرنے کا اعلان کردیا Read More »