امریکا : تاریخ میں پہلی بار اجرتی قاتل کو نائٹروجن گیس سے سزائے موت
امریکی ریاست الاباما میں قتل کے ایک مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔ امریکا میں سزائے موت پر عمل کے لیے نائٹروجن ایزفگزیئیشن گیس استعمال کیے جانے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ الاباما کے حکام نے بتایا کہ سزائے موت پر عمل کا یہ نیا طریقہ ہے۔ کسی بھی مزید پڑھیں
امریکا : تاریخ میں پہلی بار اجرتی قاتل کو نائٹروجن گیس سے سزائے موت Read More »