سری دیوی کی دوسری بیٹی بھی جلد فلمی انڈسٹری میں نظر آئیں گی
بالی وڈ فلم انڈسٹری کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور بھی جلد فلمی انڈسٹری میں نظر آئیں گی۔ خوشی کپور کے والد پروڈیوسر بونی کپور نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خوشی کو اداکاری میں دلچسپی ہے اور آپ لوگ جلد اس حوالے سے اعلان سنیں گے۔ بونی کپور نے مزید پڑھیں
سری دیوی کی دوسری بیٹی بھی جلد فلمی انڈسٹری میں نظر آئیں گی Read More »