سجل علی کی عمران خان کے بیٹوں کے ساتھ تصویر وائرل
پاکستان کی مقبول اداکارہ سجل علی کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیٹوں کے ساتھ تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ سجل علی نے حال ہی میں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنی فلم ’واٹس لَو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟‘ کے پریمیئر کے لیے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔ یہ فلم عمران خان کی مزید پڑھیں
سجل علی کی عمران خان کے بیٹوں کے ساتھ تصویر وائرل Read More »