ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

سبی

ایک دہشت

سبی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، دو زخمی

اسلام آباد : سبی میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سبی کے علاقے نوشمان میں گزشتہ روز خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا، جس کا مقصد علاقے میں شہریوں کو نشانے بنانے والے دہشتگرد گروپ کو روکنا مزید پڑھیں

سبی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، دو زخمی Read More »

9 اہلکار

سبی : گاڑی کے قریب دھماکے سے بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار شہید

سبی : کنبڑی پل پر بی سی فورس کے ٹرک کے قریب دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ سبی بائی پاس کمبڑی پل کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کو شرپسندوں نے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 9 اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں : بلوچستان کے

سبی : گاڑی کے قریب دھماکے سے بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار شہید Read More »

تھانے پر دستی

بولان : تھانے پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید

بولان : پولیس تھانے پر دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس تھانے ڈھاڈر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ یہ

بولان : تھانے پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید Read More »

کوئٹہ سبی

سیلاب سے تباہ ہونے والی کوئٹہ سبی شاہراہ ٹریفک کی آمد و رفت کے لیئے بحال

کوئٹہ : این ایچ اے کی ٹیم نے مسلسل کوششوں سے قومی شاہراہ کوئٹہ سبی روڈ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیئے بحال کردیا ہے۔ قومی شاہراہ پر قائم بی بی نانی (پنجرہ) پل حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی پانی سے مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا، جس کے باعث کوئٹہ اور سبی

سیلاب سے تباہ ہونے والی کوئٹہ سبی شاہراہ ٹریفک کی آمد و رفت کے لیئے بحال Read More »

چار ایف سی

سبی میں بم کا دھماکہ، چار ایف سی اہلکار شہید

سبی : بم دھماکے میں چار ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔ سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم کا دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار ایف سی اہلکار شہید، جبکہ 10 شدید زخمی ہو گئے۔ شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے سی ایم ایچ ہسپتال

سبی میں بم کا دھماکہ، چار ایف سی اہلکار شہید Read More »

سبی بم دھماکہ

سبی میں بم دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق ہوگئے

بلوچستان کے شہر سبی میں ٹھنڈی سڑک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا انتہائی زوردار تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ زخمی ہونے والے افراد میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

سبی میں بم دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق ہوگئے Read More »

Scroll to Top