چونیاں میں ایک بار پھر دو بچے لاپتہ، والدین کا اغواء کا شبہ
چونیاں : ضلع قصور میں ایک بار پھر بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کا ڈر پھیلنے لگا ہے۔ چونیاں میں 2 بچے لاپتہ ہوگئے۔ سانحہ چونیاں کے چار بچوں کا غم بھولا نہیں تھا کہ مزید بچے لاپتہ ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ سرکل چونیاں سے تین دنوں میں 2 مزید بچے لاپتا مزید پڑھیں
چونیاں میں ایک بار پھر دو بچے لاپتہ، والدین کا اغواء کا شبہ Read More »