سانحہ تیز گام کی شفاف تحقیقات اور معاوضے کی ادائیگی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد : عدالت نے سانحہ تیز گام کی شفاف تحقیقات اور معاوضے کی ادائیگی کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سانحہ تیز گام سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، انکوائری رپورٹ کی روشنی میں 15 افراد کو ساںحے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
سانحہ تیز گام کی شفاف تحقیقات اور معاوضے کی ادائیگی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ Read More »