سانحہ تیز گام : سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری ریلوے ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
اسلام آباد : ہائی کورٹ نے سانحہ تیز گام کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست پر سماعت میں سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری ریلوے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سانحہ تیز گام کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
سانحہ تیز گام : سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری ریلوے ذاتی حیثیت میں عدالت طلب Read More »