آفریدی سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی عیادت کیلئے کوئٹہ پہنچے
کوئٹہ: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کوئٹہ میں سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی عیادت کی اور شہید ہونے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سراج رئیسانی کے اہل خانہ سے بھی تعزیت کی اور کہا کہ کوئٹہ کے لوگ دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
آفریدی سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی عیادت کیلئے کوئٹہ پہنچے Read More »