سابق وزیر نیلوفر بختیار بھی پاکستان تحریک انصاف میں شامل
اسلام آباد: سابق وزیر نیلوفر بختیار نے عمران خان سے ملاقات میں ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ نیلوفر بختیار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی، اس موقع پر شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین بھی موجود تھے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مزید پڑھیں
سابق وزیر نیلوفر بختیار بھی پاکستان تحریک انصاف میں شامل Read More »