پیپلز پارٹی رہنماء سید قائم علی شاہ آج نیب میں پیش ہوں گے
روالپنڈی : سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ آج نیب میں پیش ہوں گے۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ آج نیب روالپنڈی پیش ہوں گے۔ سابق وزیراعلی کو آج دن 2 بجے نیب راولپنڈی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قائم علی شاہ کو سندھ روشن پروجیکٹ کیس میں آج دوسری مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی رہنماء سید قائم علی شاہ آج نیب میں پیش ہوں گے Read More »